محکمہ سیڈ کارپوریشن پپلاں کے دفاترز ،پلانٹ اور گوداموں کو سیل کر دیا گیا

کندیاں( نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز عبدالکریم نے۔۔۔
ہمراہ چوہدری صوبہ خان تحصیلدار پپلاں اور ریونیو عملہ کے ہمراہ زرعی انکم ٹیکس ریکوری کے سلسلہ میں باقی داران کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے محکمہ سیڈ کارپوریشن پپلاں کے دفاترز پلانٹ اور گوداموں کو سیل کردیا۔