آر پی او کی زیر صدارت ریجنل و یلفیئر کمیٹی کا اجلاس،میڈیکل بل کی منظوری

آر پی او کی زیر صدارت ریجنل و یلفیئر  کمیٹی کا اجلاس،میڈیکل بل کی منظوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسرمحمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت ریجنل و یلفیئر کمیٹی کا اجلاس آر پی او آفس میں منعقد ہوا۔

جس میں ایس پی آر آئی بی اظہر یعقوب،اے ڈی آئی جی محمد طارق ملک ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فضل قادر،اکاونٹنٹ محمد ندیم موجود تھے ۔اجلاس میں پولیس افسران و اہلکاروں کی طرف سے ویلفیئر کے لیے دی گئی درخواستیں زیر ِغور لائی گئیں اور میڈیکل بل دئیے جانے کی منظوری دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں