شرح سود کو سنگل ڈیجٹ میں لا نا بھی بہت ضرور ی ہے ، عامر محمود چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)قائمقام امیر جماعت اسلامی ضلع عامر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ زری پا لیسی کمیٹی نے۔۔
پالیسی ریٹ کو کسی تبدیلی کے بغیر 11فیصد پر بر قرار ر کھنے کا جو فیصلہ کیا ہے کا ر و با ر ی بر اد ر ی کی توقع کے خلا ف ہے ا س وقت شرح سود کو سنگل ڈیجٹ میں لا نا بھی بہت ضرور ی ہے حکو مت معاشی بہتری کیلئے سٹیک ہولڈر کی مشاور ت سے اقدا ما ت اٹھا ئے اسوقت سولوفلائٹ کسی صور ت بھی مناسب نہیں ہے ۔