تلخ کلامی پر فائرنگ،نوجوان زخمی

 تلخ کلامی پر فائرنگ،نوجوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا، 72جنوبی میں بلال نے فائرنگ کر کے محمد خلیل کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا، 72جنوبی میں بلال نے فائرنگ کر کے محمد خلیل کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں