موجودہ معاشی حالات میں اس سے اچھا بجٹ آنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ،ذوالفقار علی بھٹی

موجودہ معاشی حالات میں اس  سے اچھا بجٹ آنا مشکل ہی نہیں  ناممکن ہے ،ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں اس سے اچھا بجٹ آنا مشکل ہی نہیں بلکہ۔۔۔

 ناممکن ہے حکومت نے شاندار بجٹ پیش کرکے عوام کیلئے جو سہولتیں دی ہیں وہ قابل تحسین ہیں، جس طرح کے معاشی حالات چل رہے ہیں ان حالات میں شاندار بجٹ پر پوری کابینہ مبارکباد کی مستحق ہے یقیناً اس سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے اور یہ اقدام قابل تحسین ہے ہم حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں