پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے ئی کا ایک نیا طوفا ن آ ئے گا ،میاں حسان سعید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ انجئینر میاں حسان سعید نے کہا ہے کہ ۔۔۔
حکومت نے پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ کر کے صنعت وتجا ر ت اور عا م آ د می کے مسائل میں اضافہ کیا ہے پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ سمیت دیگر شعبہ جا ت پر منفی اثرا ت مرتب ہو ں گے اور مہنگا ئی کا ایک نیا طوفا ن آ ئے گا عوا م پہلے ہی مہنگا ئی کے ہاتھوں پر یشان ہیں حکو مت نے پٹرو لیم مصنوعات کے حوا لہ سے عوا م کو پہلے ہی کو ئی ریلیف نہ د یا تا جر بر اد ری پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں حا لیہ اضافے کو مسترد کر تی ہے ۔