لڑائی جھگڑے کے واقعات ،2بھائیوں سمیت 4زخمی

لڑائی جھگڑے کے واقعات ،2بھائیوں سمیت 4زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران اسلام پورہ میں عمران وغیرہ نے خاندانی رنجش پر ارشد اور۔۔۔

اسکے بھائی قاسم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،109شمالی میں افضل وغیرہ نے تلخ کلامی پر محمد یوسف کو زدوکوب کرتے ہوئے سنگی نتائج کی دھمکیاں دیں،66شمالی میں ایوب نے معمولی تنازعہ پر مبشر کو اینٹ کے وار کر کے لہولہان کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں