پاکستان قرضوں کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے ،ناصر محمود سہگل

 پاکستان قرضوں کی دلدل میں  دھنستا جارہا ہے ،ناصر محمود سہگل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)،تاجر رہنماء ناصر محمود سہگل نے کہا کہکسی بھی ملک کی ترقی کا دارو مدار مضبوط معیشت پر ہوتا ہے۔۔۔

 جب معیشت کمزور ہوتی ہے تو قوم کمزور ہوتی ہے اعلیٰ ایوانوں میں بیٹھے لوگ اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں انہیں غریب سے کوئی غرض نہیں جس کی وجہ سے آج پاکستان قرضوں کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں