اوباش نے نو عمر طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے نو عمر طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
92شمالی میں امجد نامی شخص نے محمد علی کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔