گورنمنٹ ہائی سکول بھیرہ کے ریٹائرڈ استاد حاجی محمد رفیق انور انتقال کر گئے

گورنمنٹ ہائی سکول بھیرہ کے ریٹائرڈ  استاد حاجی محمد رفیق انور انتقال کر گئے

بھیرہ(نامہ نگار )گورنمنٹ ہائی سکول بھیرہ کے ریٹائرڈ استاد حاجی محمد رفیق انور(بابر پوری)انتقال کر گئے۔۔۔

 مرحوم نادرا کے عبدالجبار، پروفیسر محمد ذوالفقار اور ٹیچر افتخار انور کے والد تھے ان کی نمازِ جنازہ قبرستان مقبرہ بھیرہ میں ادا کی گئی، جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں