ٹائون کمیٹی شاہپور سٹی میں ماہانہ کرایہ کی عدم ادائیگی دوکانیں سیل

ٹائون کمیٹی شاہپور سٹی میں ماہانہ  کرایہ کی عدم ادائیگی دوکانیں سیل

شاہپور صدر (نامہ نگار )ٹائون کمیٹی شاہپور سٹی میں ماہانہ کرایہ کی عدم ادائیگی دوکانیں سیل کر دی گئیں۔۔۔

دوکانداروں کے 2023 اور 2024 سے لاکھوں روپے بقایا ہیں، اب بقایا جات کی ادائیگی کے بغیر کسی صورت میں دوکانیں ڈی سیل نہیں کیاجائے گی ،انہوں نے تمام دوکانداروں کو خبر دار کیا ہے کہ جن کے ذمہ بقایا جات ہیں وہ فوری طور پر ان کی ادائیگی یقینی بنائیں ، ورنہ نادہندگان دوکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں