اسلامی تعلیمات سے متاثر ایک اور خاتون نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھوں اسلامی تعلیمات سے متاثر ایک اور خاتون نے اسلام قبول کر لیا۔۔۔
ماڈل مدرسہ مدینہ غوثیہ کمپنی باغ میں قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے اوکاڑہ کی رہائشی خاتون رفعت گل کو کلمہ طیبہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا، اس کا نیا اسلامی نام رفعت رکھا گیا ، اور ایمان کی استقامت کیلئے دعا کروائی گئی ۔