روحا نی شخصیت بابا بوٹے شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات شروع

روحا نی شخصیت بابا بوٹے شاہ کے  سالانہ عرس کی تقریبات شروع

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )جوہر آباد کے نواحی گاوں چک نمبر47ایم بی میں معروف روحا نی شخصیت بابا بوٹے شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات شروع ہو گئیں۔۔۔

 تقریبات کا آغاز مزار بابا بوٹے کی چادر پوشی سے کیا گیا ، سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب رضوان مختار رندھاوا نے مزار کی چادر پوشی کی اس موقع پر علاقہ بھر سے شہریوں کی بڑی تعدادموجود تھی، میلہ کی آر گنائزنگ کمیٹی کے مطابق میلہ کی تقریبات تین روزتک جاری رہیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں