ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز، مانیٹرنگ سٹاف اور دفتری عملے میں بونس تقسیم

 ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز، مانیٹرنگ  سٹاف اور دفتری عملے میں بونس تقسیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سرگودہا کیپٹن (ر) محمد وسیم نے عیدالاضحی کے دوران صفائی کے مثالی انتظامات پر سرگودہا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز، مانیٹرنگ اسٹاف اور دفتری عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے۔۔۔

 ان میں بونس تقسیم کیا۔ یہ بونس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر صفائی کے عملے کی عید الاضحی پر شب و روز محنت، فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے طور پر دیا گیا۔ تقریب کا انعقاد مقامی ہال میں کیا گیا، جس میں سی ای او ایس ڈبلیو ایم سی رانا شاہد عمران کے علاوہ دیگر افسران اور فیلڈ ورکرز شریک تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں