آر پی او کی زیر صدارت ریجنل کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

آر پی او کی زیر صدارت ریجنل  کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)آر پی او محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت ریجنل کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں ایس پی، پی ٹی ایس انعم فریال ، ایس پی آئی اے بی اسماء رؤف ، ایس پی آر آئی بی اظہر یعقوب ، ایس پی آپریشنز سیف سٹی عامر مشتاق ، ایس پی سپیشل برانچ ملک محمد عثمان ، آر او سی سی ڈی اختر علی وینس ،آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف اور اے ڈی آئی جی محمد طارق ملک نے شرکت کی جبکہ ڈی پی او خوشاب ، میانوالی اور بھکر نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں