محرم ا لحرا م کے د ورا ن بلاتعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے ،مہر محسن رضا ارائیں

محرم ا لحرا م کے د ورا ن بلاتعطل بجلی فراہمی  کو یقینی بنا یا جا ئے ،مہر محسن رضا ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صد ر انصاف ٹریڈر ز و نگ مہر محسن رضا ارائیں نے کہا ہے کہ محرم ا لحرا م کے د ورا ن بلاتعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے۔

ا س کے علاوہ محرم کے جلوسوں کے روٹس پر تعمیر اور مر مت کا کا م بھی فی الفور مکمل کیا جا ئے محر م ا لحرا م کے ا یا م میں اتحاد بین المسلمین کو یقینی بنانے کیلئے تمام مسالک کے علما ء کرا م اپنا کر دا ر ادا کریں کیونکہ قیام ا من کیلئے اتحا د بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت ہے شرپسندوں کے مقا صد نا کا م بنا نے کیلئے ہم سب کو مل کر چلنا ہو گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں