پر تشدد واقعات ،3افراد زخمی،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پر تشدد واقعات کے دوران 161شمالی میں آصف وغیرہ نے گلی میں گزرنے سے منع کرنے پر احمد کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،36جنوبی میں اسجد اور سکے ساتھیوں نے بھی راستہ کے تنازعہ پر ذوالفقار اور 20جنوبی میں شکیل وغیرہ نے معمولی تنازعہ پر گلزار کو مضروب کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
پر تشدد واقعات کے دوران 161شمالی میں آصف وغیرہ نے گلی میں گزرنے سے منع کرنے پر احمد کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،36جنوبی میں اسجد اور سکے ساتھیوں نے بھی راستہ کے تنازعہ پر ذوالفقار اور 20جنوبی میں شکیل وغیرہ نے معمولی تنازعہ پر گلزار کو مضروب کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔