کمپنی باغ کے جناح ہال کی تزئین و آرائش کا منصوبہ ٹھپ

کمپنی باغ کے جناح ہال کی تزئین و آرائش کا منصوبہ ٹھپ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کمپنی باغ سرگودھا کے جناح ہال کی تزئین و آرائش کا منصوبہ ٹھپ ہو کررہ گیا ہے ذرائع کے مطابق جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے دو کروڑ سے زائد کا تخمینہ بنا کرکمشنر سرگودہا/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ملک جہانزیب اعوان کو ارسال کیا گیا۔

لیکن کمشنر سرگودھا نے اس منصوبے کی منظوری نہیں دی جس سے منصوبہ التواء کا شکار دکھائی دینے لگا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں