تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارزخمی

تیز رفتار کار کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوارزخمی

کندیاں (نمائندہ دنیا )میانوالی ،مظفرگڑھ روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارزخمی ہوگیا ،ریسکیو 1122کی مدد سے زخمی کو تشویشناک حالت میں میانوالی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ابتدا ئی معلومات کے مطابق حادثہ کراسنگ کے دوران پیش آیا۔

میانوالی ،مظفرگڑھ روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارزخمی ہوگیا ،ریسکیو 1122کی مدد سے زخمی کو تشویشناک حالت میں میانوالی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ابتدا ئی معلومات کے مطابق حادثہ کراسنگ کے دوران پیش آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں