بلاو ل بھٹو سے تسنیم ا قریشی کی قیادت میں وفد کی ملاقات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین پا کستا ن پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زر دا ر ی سے سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی سمیت پا رٹی عہدیدارا ن نے اسلام آ با د میں ا ہم ملا قا ت کی۔۔۔
جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحا ل کے علاو ہ مختلف اہم ا مو ر پر گفتگو ہوئی اس مو قع پر تسنیم ا حمد قریشی نے چیئرمین بلاو ل بھٹو ز ر دا ر ی کو امریکا اور بر طانیہ میں کا میا ب د ورے پر مبا ر کبا د د یتے ہو ئے کہا کہ انہوں نے امریکا اور بر طانیہ میں اپنے د ور ہ کے دورا ن مثا لی سفارتکا ر ی کے ذریعے پا کستا ن کا وقار بلند کیا اور اپنی خارجہ ا مو ر پرمو ثر دسترس کا مظا ہر ہ کیا بلاو ل نے تسنیم ا قریشی سے اپنی گفتگو میں کہا کہ ہندوستا ن کو اپنی جارحیت اور دہشتگر د ی پر مبنی سوچ کو بدلنا ہو گا ا گر پاکستا ن کا پا نی رو کا گیا تو یہ نا قابل قبو ل ہے۔