ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیساتھ ہی قر ضے بڑھ جاتے ہیں،غلام قادر جام

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیساتھ ہی قر  ضے بڑھ جاتے ہیں،غلام قادر جام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء غلام قادر جام نے کہا ہے کہ بیمار معیشت کو سنبھالا اسی وقت دیا جاسکے گا جب تک تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ ساتھ تاجروں’ صنعتکاروں’ بزنس مین کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا۔

اس وقت پاکستانی معیشت اور اس پر قرضوں کا جس قدر دباؤ ہے اس کا اندازہ ڈالر کی اونچی اڑان سے لگایا جاسکتا ہے ہر روز اربوں روپے ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیساتھ ہی قرضوں روپے پاکستان پر بڑھ جاتے ہیں مہنگائی کی وجہ سے بازاروں میں خریداروں کا رش نہ ہونے کے مترادف ہے جس سے تاجر بھی پریشانی میں مبتلا ہیں حکومت ایسے اقدامات کرے جس سے معیشت کو کنٹرول کیا جاسکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں