50لٹر شراب برآمد،ملزم کے خلاف مقدمہ درج

50لٹر شراب برآمد،ملزم  کے خلاف مقدمہ درج

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور سپلائرز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

تھانہ پائی خیل نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ دلاور سکنہ پائی خیل سے 50 لٹرشراب برآمد کی۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں