ملک عمیر برہان کے ختم قرآن کے موقع پردستار بندی کی تقریب

ملک عمیر برہان کے ختم قرآن کے موقع پردستار بندی کی تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ممبر جمخانہ کلب و سیاسی رہنما ملک اصغر برہان کے صاحبزادے ملک عمیر برہان کے ختم قرآن کے موقع پردستار بندی کی تقریب میں ملک اشرف برہان سابق امیدوار پی پی 76وسابق سابق چیئرمین استاذ الحافظ والقرا حضرت مولانا قاری محمد خضر حیات سلطان، حضرت مولانا مثل اشفاق عطاری،قاری سید محمد شہزاد شاہ، ملک اقبال برہان، ملک عبدالرحمان خطاب کیا اس موقع پر ملک اصغر برہان نے کہا تمام والدین اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم لازمی دیں۔

ممبر جمخانہ کلب و سیاسی رہنما ملک اصغر برہان کے صاحبزادے ملک عمیر برہان کے ختم قرآن کے موقع پردستار بندی کی تقریب میں ملک اشرف برہان سابق امیدوار پی پی 76وسابق سابق چیئرمین استاذ الحافظ والقرا حضرت مولانا قاری محمد خضر حیات سلطان، حضرت مولانا مثل اشفاق عطاری،قاری سید محمد شہزاد شاہ، ملک اقبال برہان، ملک عبدالرحمان خطاب کیا اس موقع پر ملک اصغر برہان نے کہا تمام والدین اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم لازمی دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں