3منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کوٹ مومن پولیس نے عمران سے چرس 1 کلو 255 گرام اور سردول سے آئس 110 گرام، تھانہ کڑانہ پولیس نے یاسر سے 40 لٹر شراب برآمد کرلی، مقدمات درج کر لئے گئے۔
تھانہ کوٹ مومن پولیس نے عمران سے چرس 1 کلو 255 گرام اور سردول سے آئس 110 گرام، تھانہ کڑانہ پولیس نے یاسر سے 40 لٹر شراب برآمد کرلی، مقدمات درج کر لئے گئے۔