بچی سے زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)75جنوبی کی رہائشی 12سالہ (ز)دوکان پر جا رہی تھی کہ مزمل نے روک لیا اور زبردستی گھر میں لے جا کر زیادتی کی کوشش کی،شور پر تشدد کرکے فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
75جنوبی کی رہائشی 12سالہ (ز)دوکان پر جا رہی تھی کہ مزمل نے روک لیا اور زبردستی گھر میں لے جا کر زیادتی کی کوشش کی،شور پر تشدد کرکے فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔