ٹریفک حادثہ وکیل اور اہلیہ زخمی

ٹریفک حادثہ وکیل اور اہلیہ زخمی

شاہ پور صدر (نامہ نگار) شاہ پور بار کے وکیل آغا حسنین حیدر میکن نے غفلت اور لاپرواہی کے باعث ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کروا دیا۔

حادثہ چاہ کوڑا کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کیری ڈبہ اچانک رکنے کے باعث وکیل کی گاڑی سے ٹکرا گیا، جس سے آغا حسنین اور ان کی اہلیہ زخمی ہو گئے۔

جبکہ گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں