ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 2ملزم گرفتار
بھاگٹانوالہ(نمائندہ دنیا)تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس دو ملزمان کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا،ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی اور علاقے میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔