ہمیں قائد اعظم کے رہنماء اصولوں پر عمل کرنا ہوگا، ڈاکٹر قیصر عباس

ہمیں قائد اعظم کے رہنماء اصولوں  پر عمل کرنا ہوگا، ڈاکٹر قیصر عباس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں اپنا وقار بلند کرنے اور۔۔۔

 ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہونے کے لئے ہمیں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے رہنماء اصولوں پر عمل کرنا ہوگا۔ دنیا میں وہی اقوام عزت کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں جو اپنے لیڈروں کو نہ صرف یاد رکھتی ہیں بلکہ ان کے زریں اصولوں کو اپناتی ہیں۔ یوم قائد اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں عظیم لیڈر کی قیادت نصیب ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں