حافظ قرآن طالب علم کو بلیک میل کرتے ہوئے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے 14سالہ حافظ قرآن طالب علم کو بلیک میل کرتے ہوئے آٹھ ماہ تک درندگی کا نشانہ بناڈالا۔۔۔
حیدر آباد ٹاؤن میں مبین نامی اوباش نے حافظ عثمان کو بہانے سے اپنے ہمراہ لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اور فرار ہو گیا، متاثرہ بچے نے اہل خانہ کو بتایا کہ ملزم نے اس کی برہنہ ویڈیو بنا رکھی ہے اور گزشتہ 8ماہ سے بد فعلی کا رہا ہے ، پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔