ہم سب کو مل کر ملکی ترقی اور اسلام کی سربلندی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا :میاں اکرام الحق

ہم سب کو مل کر ملکی ترقی اور اسلام  کی سربلندی کیلئے اپنا کردار ادا  کرنا ہو گا :میاں اکرام الحق

سرگودہا (سٹاف رپورٹر)ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر ملکی ترقی استحکام اور اسلام کی سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔۔۔

 اس وقت پاکستان کے معاشی حالات کو درست کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے جبکہ دین کی ترویج بھی ہماری زندگی کا لازمی جز ہونا چاہیے تاکہ ہم اسلامی اصولوں کے مطابق اپنے کاروبار کو ترقی دے سکے حلقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے ہم نے جو وعدے کیے ہیں ان کی تکمیل کا سلسلہ جاری ہے اور انشاء اﷲ مقررہ مدت میں تمام وعدے پورے کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں