واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی و تنصیب کا جائزہ اجلاس

واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی و تنصیب کا جائزہ اجلاس

واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی و تنصیب کا جائزہ اجلاسبحال شدہ پلانٹس کی مناسب دیکھ بھال یقینی بنائی جائے ،ڈپٹی کمشنر کا حکم

 میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی کی زیر صدارت واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی، مرمت اور نئے پلانٹس کی تنصیب کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں پرانے پلانٹس کی بحالی جبکہ دوسرے مرحلے میں نئے پلانٹس کی تنصیب کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ بحال شدہ پلانٹس کی مناسب دیکھ بھال اور نئے منصوبوں کیلئے انتظامی کارروائی جلد مکمل کی جائے تاکہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں