منشیات فروش گرفتار، 60 لٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

 منشیات فروش گرفتار، 60 لٹر  شراب برآمد، مقدمہ درج

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس کا چھاپہ منشیات فروش گرفتار 60 لٹر شراب برآمد مقدمہ درج۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سلانوالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش محبوب ولد عبدالحق قوم قریشی سکنہ چک نمبر 121 جنوبی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 لٹر شراب برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں