بیر و نی قرضوں اور وا جبا ت کا حجم 138ا ر ب ڈا لر سے تجا و ز کر گیا
بیر و نی قرضوں اور وا جبا ت کا حجم 138ا ر ب ڈا لر سے تجا و ز کر گیا قرضوں پر سو د کی ادا ئیگی میں گذشتہ 3برسوں کے دورا ن 84فیصد تک اضافہ ریکار ڈ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ پاکستا ن کے ذمے بیر و نی قرضوں اور وا جبا ت کا حجم 138ا ر ب ڈا لر سے تجا و ز کر گیا ا ن قرضوں پر سو د کی ادا ئیگی میں گذشتہ 3برسوں کے دورا ن 84فیصد تک اضافہ ریکار ڈ کیا گیا قرضوں اور ا ن پر سود کی ادائیگی کی یہ صورتحا ل لمحہ فکریہ ہے کیونکہ قرضوں کی معیشت کبھی بھی ترقی نہیں کر پاتی ضرورت ا س امر کی ہے کہ قرضوں سے نجا ت کیلئے حکومتی ترقیاتی اور غیرترقیاتی ا خرا جا ت میں کمی کی جا ئے ا س سلسلہ میں سنجید ہ عملی اقدا ما ت نا گز یر ہیں ۔