ٹینٹ کے گودام میں آ گ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

ٹینٹ کے گودام میں آ گ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

ٹینٹ کے گودام میں آ گ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیاریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، ہمسائے نے آگ لگائی ، مالک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹینٹ کے گودام میں آ گ لگنے سے لاکھوں روپے کا سا مان جل کر راکھ ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ قمر پارک میں محمد گلزار کے ٹینٹ کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی جس سکے باعث پانچ لاکھ روپے سے زائد مالیت کاساان جل کر راکھ ہو گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، گودام مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ آگ اس کے ہمسائے نذیر اور اسکی بیوی نائلہ نے لگائی ہے جس پر پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں