فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی
بھلوال(نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی کی حدود میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی زخمی نوجوان کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا
مقامی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیادیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں گرفتار ملزمان کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔