خوشاب کے ایک ریٹیلر شاویز افغانی کو قانون کی گرفت میں لے لیا

 خوشاب کے ایک ریٹیلر شاویز  افغانی کو قانون کی گرفت میں لے لیا

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ۔۔۔

نائب تحصیلدار خوشاب سید اطہر عباس شیرازی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نگہبان پروگرام کے تحت کم آمدنی والے افراد کو فراہم کی جانیوالی امدادی رقوم میں کٹوتی کے شواہد ملنے پر خوشاب کے ایک ریٹیلر شاویز افغانی کو قانون کی گرفت میں لے لیا ، ملزم کیخلاف دھوکہ دیہی اور فراڈ کے الزام میں زیر دفعہ420ت پ مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں