پالیسیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی پروگرام کمپنی باغ میں کل ہوگا

پالیسیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی پروگرام کمپنی باغ میں کل ہوگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب کی ملازمین کے خلاف پالیسیوں پنشن میں کٹ ، مرحوم ملازمین کے بچوں کی بھرتی کا کوٹہ،لیو انکیشممٹ کے خاتمہ اور دیگر ملازم پالیسیوں کے خلاف بھرپور اجتجاجی پروگرام کمپنی باغ میں کل ہوگا۔

 کس میں ڈویژن بھر کے کلرکس سمیت سرکاری ملازمین شرکت کریں گے اجتجاجی پروگرام سے اگیگا کے مرکزی چئیرمین رحمان علی باجوہ خطاب کریں گے جبکہ سرگودہاسے پروگرام کے آرگنائزر صدر ایپکا عبدالروف بھٹی،عبدالرحمن، اور ارشد ہوں بعد اجتجاجی شرکاء ریلی کی صورت میں سرگودہا پریس کلب جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں