منشیات فروش سے 20لٹر دیسی شراب برآمد

منشیات فروش سے  20لٹر دیسی شراب برآمد

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب میں منشیات کیخلاف کاری کریک ڈاون کے دوران ایک او ر شراب فروش قانون کی گرفتا میں آ گیا۔

خوشاب پولیس نے ملزم کو شراب لے کرجاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا اور اس سے 20لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی م ملزم کیخلاف شراب فروشی کے الزام میں نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں