کشمیریوں کی انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کی تاریخ میں 13اپریل تک کی تو سیع
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا سمیت ملک بھر میں مکین کشمیریوں کی انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کی تاریخ میں 13اپریل تک کی تو سیع کردی ہے قبل ازیں آخری تاریخ 7اپریل تھی۔
یہ مہم24مارچ سے شروع ہوئی ہے جس میں کشمیری مہاجرین اپنے نئے ووٹ کا اندراج کرسکتے ہیں۔