شراب فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ لکسیاں پولیس نے شراب فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم محسن سے شراب 40 لیٹر اور مولا بخش سے پسٹل 30 بور برآمد ہوا،مقدمات درج کر لیے گئے ۔
تھانہ لکسیاں پولیس نے شراب فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم محسن سے شراب 40 لیٹر اور مولا بخش سے پسٹل 30 بور برآمد ہوا،مقدمات درج کر لیے گئے ۔