تاجروں کی طرف سے منافع بیرون ملک منتقل کرنا افسوسناک، نور حیات کلیار
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا ) گذشتہ تین سالوں میں 100ارب ڈالر باہر منتقل کرنے کی خبروں پر سابق امیدوار قومی اسمبلی نور حیات کلیار نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ۔۔۔۔۔
پاکستان اپنے تاجروں کو ہرممکن سہولیات مہیا کیں انکی بہتری کے لئے جتنے ممکن ہوئے قرضے دئے مگر افسوس کہ انھوں نے اپنا منافع بیرون ملک منتقل کیااسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے انھوں حکومت پاکستا سے اپیل کی ہے ایسے تاجروں کے نام شائع کئے جایں اور انکے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے ۔