پنجا ب کے 70فیصد عوام نے مریم نواز پر اعتما د کا اظہار کیا ،شازیہ بانو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانونے کہا ہے کہ پنجا ب کے عوا م نے و ز یر اعلی پنجا ب مریم کی قیادت میں پنجا ب حکو مت کی کا ر کر د گی پر اطمینا ن کی مہر لگا د ی حا لیہ سروے ر پور ٹ کے مطا بق پنجا ب کے 70فیصد عوام نے مریم نو ازکی حکو مت پر اپنے اعتما د کا اظہار کیا۔
جو ا س با ت کا ثبوت ہے کہ و ہ عوا م کی توقعات پر پوری اتر ر ہی ہے صرف 2سال کے مختصر عرصہ میں مریم نو ازنے اپنی انتھک محنت اور عوامی خد مت کے جذبہ سے پنجا ب کے عوا م دل جیت لیے سیاسی مخالفین کا ا ن کی کار کر د گی سے خوفزدہ ہو نا فطری سی با ت ہے۔