تا جر وں کو ٹیکسز میں کم از کم ایک سا ل کا ر یلیف د یا جا ئے ،شفیق ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ تا جر وں کو ٹیکسز میں کم از کم ایک سا ل کا ر یلیف د یا جا ئے۔
لا ک ڈا ؤ ن ختم کیا جا ئے ا س کے علاو ہ ٹیکسز کی شرح میں بھی کمی کی جا ئے پا کستا ن کی تاجربرادری ہمیشہ ہی ٹیکسوں کی ادائیگی میں ہر او ل دستے کا کر دار ادا کر تی آئی ہے لیکن حکو متی سطح پر مطلوبہ ریلیف نہیں مل ر ہا اس لیے حکو مت تا جر بر ادر ی کی اہمیت کو پیش نظر ر کھتے ہو ئے ٹیکسز میں کمی کر ے اور لا ک ڈا ؤ ن کا خاتمہ کر ے۔