24سالہ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

 24سالہ نوجوان دل کا  دورہ پڑنے سے جاں بحق

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ) 24سالہ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق رانا سفیان نامی نوجوان اپنی آٹے کی چکی پر کام کر رہا تھا کہ۔۔۔

 دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں