ثاقب حسین قریشی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے نماز جنازہ آج

ثاقب حسین قریشی رضائے الٰہی  سے انتقال کرگئے نماز جنازہ آج

میانوالی (نامہ نگار)مسلم بازار میانوالی کے معروف تاجر صفدر حسین قریشی مرحوم کے بیٹے صحافی ظفر حسین قریشی،جاوید حسین قریشی،آصف حسین قریشی (جاوید کلاتھ ہاؤس )مسلم بازار کے چھوٹے بھائی ثاقب حسین قریشی رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج 20اپریل بروز سوموار بعد از نماز عصر 5.45 پر جامع مسجد کوثر محلہ گیئوشالہ میں ادا کی جائے گی۔

مسلم بازار میانوالی کے معروف تاجر صفدر حسین قریشی مرحوم کے بیٹے صحافی ظفر حسین قریشی،جاوید حسین قریشی،آصف حسین قریشی (جاوید کلاتھ ہاؤس )مسلم بازار کے چھوٹے بھائی ثاقب حسین قریشی رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج 20اپریل بروز سوموار بعد از نماز عصر 5.45 پر جامع مسجد کوثر محلہ گیئوشالہ میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں