بجلی چورقانون کی زد میں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بجلی چوری اور کارسرکار میں مزاحمت کرنیوالا بلال حسن قانون کی زد میں آ گیا ۔
موضع دودہ میں واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے چیکنگ کے دوران بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے