مڈھ رانجھا اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار

مڈھ رانجھا اور گردونواح  میں بارش سے موسم خوشگوار

مڈھ رانجھا (نمائندہ دُنیا)مڈھ رانجھا اور گردونواح میں سہ پہر کو ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

حبس اور گرمی سے شہریوں کے مرجھائے ہوئے چہرے کھل اُٹھے ۔مڈھ رانجھا اور گردونواح میں سہ پہر بارش شروع ہوگئے اور ساتھ ہوا چلنے سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا جوکئی دونوں سے شدید حبس اور گرمی کے زور سے شہریوں کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے اور حبس و گرمی کی شدت میں کمی دیکھنے کو ملی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں