غیرقانونی تجاوزات کھڑی کرنے والے تین افراد کے خلاف مقدمہ ،دو ملزمان گرفتار
میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کا ٹھیا کی ہدایت اور ایس ڈی او پیرا جمشید گلزار ملک کی نگرانی میں پیرا فورس کی کاروائی۔
سرکاری املاک پر غیرقانونی تجاوزات کھڑی کرنے والے تین افراد کے خلاف ایف آئی آر درج،دو ملزمان کو موقع سے گرفتارلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل پیرا فورس نے واپڈ اپل کے ساتھ سرکاری اراضی پر مرغی کے گوشت کا ٹھیہ لگانے والے افراد کو ریمو ل آرڈر اور وارننگ جاری کی تھی کہ یہاں سے غیر قانونی تجاوزات کو از خود ختم کرلیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments