میانوالی میں اقلیتی عبادت گاہوں کی سکیورٹی سخت
میانوالی (نامہ نگار)میانوالی پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر سنڈے کو مسیحی برادری کی عبادات پر ضلع بھر کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔
میانوالی پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر سنڈے کو مسیحی برادری کی عبادات پر ضلع بھر کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments