ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں یومِ آزادی پر تقریب کا انعقاد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سلانوالی روڈ سرگودھا میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں مسلم لیگ (ن) سٹی کے صدر عبدالرزاق ڈھلوں، ڈائریکٹر ٹیوٹا، پرنسپل طاہر نوید چوہدری، اساتذہ کرام اور زیرِ تربیت طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔تقریب کا آغاز قومی پرچم کشائی سے ہوا، جس کے بعد ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ شرکاء نے قومی پرچم کو سلامی پیش کرتے ہوئے پاکستان سے اپنی والہانہ محبت اور وابستگی کا اظہار کیا۔اس موقع پر یومِ آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments